پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،12ستمبر 2021
10:54 AM, 12 Sep, 2021
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر تاریخ رقم کردی، ایما راڈو 44 سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ہیں، ملکہ برطانیہ کی نوجوان کھلاڑی کو بڑی کامیابی پر مبارکباد۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 56 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے،، 1965 کی جنگ میں عظیم قربانی دینے والے میجر راجا عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو قوم کا بھرپور خراج عقیدت، میجر راجا عزیز بھٹی شہید کا جرآت مندانہ قدم ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے۔۔۔ تین ماہ میں تیسرا دورہ، وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے، وزیر اعلی سندھ ایک ہفتہ امریکہ میں قیام کریں گے۔۔۔ اداکار عمر شریف کا بیرون ملک علاج کا معاملہ، ڈاکٹر فیصل سلطان کی عمر شریف کی میڈیکل ٹیم سے مشاورت، ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کا کمزور صحت کے ساتھ بیرون ملک سفر ایک چیلنج ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کے لیے تمام وسائل مہیا کریں گے خراب منصوبہ بندی کی وجہ سے افغانستان میں بےوقوف بنے، ٹرمپ جوبائیڈن اور نااہل انتظامیہ نے شکست کے ساتھ ہتھیار ڈال دیئے، ٹرمپ ہمارے رہنماؤں کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ کیا ہو رہا تھا، ٹرمپ