کورونا سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)مہلک کرونا وبا ایک روز میں مزید 100 زندگیاں نگل گئی، اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 ہو گئی، 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے4ہزار84 نئے کیسز رپورٹ، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 8 فیصد رہی، فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار 566 ہو گئی، 3 ہزار 170 مریضوں کی حالت تشویشناک۔

نیشنل کمانڈ واینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 100مریض جاں بحق ہوئے گئے، 4,084افراد میں کرونا کی تصدیق کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 48,566ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں کورونا کے 6 لاکھ 278زار 929مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ٗملک میں6,63,200مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں ٗملک بھر میں کورونا سے تاحا14356موات ہو چکی ہیں جبکہ ملک بھرمیں46,269,ٹیسٹ کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں