رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار کیا ہونگے . فیڈرل ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا کیا . مارننگ شفٹ میں اوقات کار 9 سے 12:30 تک . ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادروں میں اوقات کار 1سے 4 بجے تک
پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری ،کورونا نے پنجے گاڑ لیے سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ، صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی بار سب سے زیادہ 49 فراد انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پشاور میں 19 افراد وائرس سے جانبحق ہوئے۔ محکمہ صحت رپورٹ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس . مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں . رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس اوقاف ہال عید گاہ میں معنقد کیا گیا،17 سال بعد پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس ہو رہا ہے.
صادق آباد قومی شاہراھ پر مذہبی جماعتوں کے کارکنان کا احتجاجی دھرنے میں کشیدگی کی صورتحال، صادق آباد پولیس کی جانب سے احتجاجی دھرنے پر شیلنگ،صادق آباد کارکنان کے دھرنے کی صورتحال کشیدہ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں