اسٹیٹ بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کر دیا

04:43 PM, 13 Apr, 2023

احمد علی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جایئں گے ۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس بار عوام کیلئے نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے ۔
مزیدخبریں