گوادر میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی

12:05 PM, 13 Aug, 2023

احمد علی
گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کا آپریشن . آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسزمیں فائرنگ کے تبادلے سے ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے. سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.
مزیدخبریں