پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 13 فروری 2021

10:12 AM, 13 Feb, 2021

شازیہ بشیر
ڈی جی آئی ایس پی آر سیاست سے دور رہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میرے لیے قابل احترام ہیں، مریم نواز کہتی ہیں ویڈیو بنانے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں۔اپوزیشن پاکستان سے پیسے کی سیاست کا کلچر ختم کرنا نہیں چاہتی، ایسا نظام تشکیل دینا چاہتے کہ کوئی سینیٹ انتخابات پر انگلی نہ اٹھا سکے، شبلی فراز اپوزیشن کو ضمنی انتخابات کے ساتھ سینیٹ میں بھی سرپرائز ملے گا، ڈسکہ ضمنی الیکشن مہم میں "ن لیگ کی پہچان منفی سیاست" عروج پر ہے، فردوس اعوان خریدنے اور بکنے والے دونوں کا تعلق تحریک انصاف سے تھا، تحریک انصاف کو سب سے پہلے اس معاملے پر عوام سے معافی مانگنی چاہیے، سینیٹر پرویز رشیدپی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، مسلم لیگ ن نے پی پی رہنما اور سینیٹ کےلیے نامزد امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار قرار دےدیا
مزیدخبریں