پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 13 فروری 2021
01:20 PM, 13 Feb, 2021
سینیٹ انتخابات کے لئے پورے پاکستان میں 78 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئےحکومت کا پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو ٹیلی فون، اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے پر مشاورتپاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوینٹی جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر باؤلنگ کا فیصلہ کر لیا، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں جبکہ جنوبی افریقہ نے دو تبدیلیاں کر لیںخیبر پختونخوا سے سینٹ کے متفقہ امیدواروں پر پی ڈی ایم میں اختلافات، پی ڈی ایم کے مشترکہ طور پر فرحت اللہ بابر کے بعد عباس آفریدی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے، فرحت اللہ بابر یا عباس آفریدی؟ ٹکٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم سٹئیرنگ کمیٹی کرے گی، ذرائعبلوچستان عوامی پارٹی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا، سعید احمد ہاشمی کو بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ٹکٹ مل گیا، خواتین کی نشست پر ثانیہ خان ٹکٹ حاصل کرلیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما منظور احمد کو بھی سینٹ کا ٹکٹ مل گیا، اورنگزیب بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے جنرل نشست پر سینٹ کے امیدوار ہیں۔