انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 9 پیسے مہنگا ہوگیا
11:10 AM, 13 Jul, 2022
کراچی: ڈالر تگڑا اور روپیہ کمزور ، انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 9 پیسے مہنگا ہوگیا. ایک ہی دن میں انٹربینک میں ڈالر 208 روپے مہنگا ہو گیا. ڈالر پہلے 209 اور پھر 210 روپے پر جا پہنچا. انٹربینک میں ڈالر 207.91 روپے سے بڑھ کر 210 روپے پر پہنچ گیا.