لاہور ( پبلک نیوز) رئیل اسٹیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی ٹی وی ٹرانسمیشن میں اس وقت براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔ زیتون سٹی کے اشتراک سے یہ ٹرانسمیشن پبلک نیوز اور اے پلس پر لائیو دیکھی جا سکتی ہے۔
زیتون سٹی میں پلاٹ کی بکنگ کرانے والے آج شام 7 بجے نہ صرف خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ بن رہے ہیں بلکہ کروڑوں کے انعامات جیتنے کا موقع بھی ان کو مل رہا ہے۔ خصوصی ٹرانسمیشن کا آغاز شام بجے ہوا جبکہ رات 9 بجے تک پبلک نیوز اور اے پلس پر براہ راست جاری رہے گی۔