عید الفطر پر قیدیوں کے لیے بھی خوشخبری۔ سندھ حکومت نے قیدیوں کو 120 دن کی خصوصی معافی دے دی
پاکستان میں صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ عید منائی
کرکٹر امام الحق نے عید کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک مسلمانوں کو عید مبارک
سابق کپتان وسیم اکرم نے عید پر پیغام دیا ہے کہ میری اور شنیرا کی طرف سے سب کو عید مبارک
باکسر محمد وسیم نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام اہل وطن کوعید مبارک۔ گھرپر رہیں محفوظ رہیں۔ اپنا اور اپنی فیملی کاخیال کھیں