مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے تک جا پہنچی

02:36 PM, 13 May, 2021

شازیہ بشیر

لاہور ( پبلک نیوز) عید کے موقع پر مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے تک جا پہنچی۔

تفصیلات کے مطابق لاہوع میں مہنگائی کی وجہ سے میٹھی عید پھیکی پڑنے لگی، برائلر مرغی کی قیمیت میں حیرت انگیز اضافہ ہوگیا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ سارا قصور حکومت کا ہے ، لوگوں کے کاروبار بند کئے ہوئے ہیں۔ عید کا پہلا روز ہے اور مرغی اتنی مہنگی ہے لیکن بچوں کی عید کے دن گوشت کھانے کی فرمائش ہے ان کو جیسے مرضی کھلانا ہے۔

مزیدخبریں