پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،14مئی2021

07:03 PM, 13 May, 2021

شازیہ بشیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عید کی تعطیل کے دن کابینہ کی سرکولیشن کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی خبر پر سخت ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں نماز عید ادا کی

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کا عیدالفطر 1442 ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغام

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی جانب سے عید مبارک۔عیدالفطر مسلمانوں کیلئے رممضان المبارک کا اجر بھی ہے اور تحفہ بھی۔کمشنر لاہور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید الفطر 1442 ھ کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا پیغام عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں, دعا ہے کہ یہ عید ہماری زندگیوں میں ڈھیروں مسرتیں اورخوشیاں لے کر آئے، صدر مملکت

مزیدخبریں