پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،13نومبر 2021
04:22 PM, 13 Nov, 2021
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ فی تولہ سونا 550 روپے سستا ہوگیا سیر وتفریح کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے۔ نا تھمنے والی سموگ کی وجہ سے صوبائی دارلاحکومت لاہور کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا برطانوی قونصل جنرل نے اسلام قبول کرلیا اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ انہوں نے اپنا نیا اسلامی نام سیف اشر رکھا ہے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے اثرات بھی پاکستان پر ہوں گے۔ ہماری معیشت پہلے ہی مشکل صورتحال کا شکار ہے۔ پاکستان کی پولیس پر بھاری ذمہ داریاں ہیں اہل خانہ کے مطابق معروف سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے