تباہ کن سیلاب، پاکستان کو جتنی امداد ملنی چاہئیے تھی اتنی نہیں ملی، وزیراعظم

01:23 PM, 13 Nov, 2024

 ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کُن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ جتنی امداد ملنی چاہیے تھی اُتنی نہیں ملی۔
باکو میں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا کئی ممالک کو سامنا ہے۔ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے وقت میں نقصان ہوگا۔ 
  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ’موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کُن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ جتنی امداد ملنی چاہیے تھی اُتنی نہیں ملی۔‘
باکو میں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا کئی ممالک کو سامنا ہے۔ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے وقت میں نقصان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جانی نقصان کے ساتھ ہزاروں ایکڑپرکھڑی فصلیں تباہ ہوئیں، سیلاب کے باعث سکولوں کی عمارتیں گرگئیں، سیلاب کےباعث ہزاروں افرادبےگھرہوئے۔ 

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کاپ28میں کیےگئے وعدوں پرعملدرآمد ہوناچاہیے۔

مزیدخبریں