بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

11:24 AM, 13 Sep, 2024

ویب ڈیسک: بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔

بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں