کورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 103مریض جابحق ہوئے۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 3953 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 63,102 ہے۔ ملک بھر میں ابتک کورونا کے 6 لاکھ 18ہزار158 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں 6,96،184 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے تاحا14,924موات ہو چکی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں 46،665 ٹیسٹ کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں