رینالہ خورد: پرانی سبزی منڈی روڈ پر دوکانوں میں آتشزدگی

رینالہ خورد (پبلک نیوز) پرانی سبزی منڈی روڈ پر سبزی کی دوکانوں میں آگ لگ گئی۔ رینالہ خورد ریسکیو ٹیمیں آگ کو بجھانے میں مصروف۔

تفصیلات کے مطابق آگ تیزی سے پھیلنے لگی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ ہونے باعث لگی۔ آگ لگنے سے دوکانداروں کا سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں