کورونا وائرس سے مزید102 افراد جاں بحق

اسلام آباد ( پبلک نیوز)پاکستان بھر میں مہلک کورونا وائرس نے ایک روز میں 102 افرادکی زندگیاں نگل گیا ٗ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 699 افراد کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4004 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے مزید 102افراد جاں بحق ہوگئے ٗ جبکہ مزید 4004افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 64,373ہے،کورونا کے 6 لاکھ20زار 789مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید 700,188مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں ٗ پاکستان بھر میں کورونا سے آج تک ہونے والی اموات کی تعداد 15,026موات ہو چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں