فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

پبلک نیوز: فیڈریشن انٹرنیشل دی فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو پی ایف ایف معاملات میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا۔ معطلی کی وجہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک رکنیت معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں