نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین بغیر قرنطینہ سفر کی اجازت

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے خطرات سے نمٹ کر فتح حاصل کرنے والے ملک نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے مابین قرنطینہ کے بغیر سفر کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے دونوں ممالک کے درمیان سفر کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 18 اپریل سے دونوں ملکوں کے شہری بغیر قرنطینہ کے سفر کر سکیں گے۔ کیوی کابینہ کی منظوری کے بعد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں