کراچی: ٹریفک حادثہ، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

کراچی (پبلک نیوز) صوبائی دارالحکومت نیو کراچی ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کے نتیجے میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک۔
تفصیلات کے مطابق نیو کراچی ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے کہ جس کے نتیجے میں موٹر پر سائیکل سوار شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں