اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی (پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 52 کروڑ کی سطح پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس7 ارب 15 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 67 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں