پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے،14 اپریل 2021

04:50 PM, 14 Apr, 2021

شازیہ بشیر

پاکستان کرکٹ کے لئے 18 سال بعد بڑا اعزاز

.میزبان ٹیم کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی گئی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 204 رنز کا ہدف دیا۔ جنوبی افریقہ کے مرکرام نے 63، میلان نے 55 اور ڈیوسن نے 34 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ تیسرا ٹی 20 پاکستان نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ سنچورین میں کھیلے جانے والے میچ جنوبی افریقہ کے خلاف گرین شرٹس کی یہ تاریخ ساز جیت ہے

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں “تقسیم کھجور پروگرام” کا سلسلہ جاری، مزید 120 ٹن کھجوروں کا تحفہ۔

مزیدخبریں