پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،14اگست2021

01:10 PM, 14 Aug, 2021

شازیہ بشیر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہیں قومی کرکٹ ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے جمیکا میں موجود ہے .اسکواڈ میں تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف ارکان خیریت سے ہیں سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات 52 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات نئی 15 روزہ رپورٹ جاری کر دی ہے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 1947میں پاکستان میں کرکٹ گراؤنڈ نہ ہونے کے برابر تھے۔ آج پاکستان بہت ساری چیزیں خود بناتا ہے۔ ملک بھر میں جشن آزادی بھرپور جوش وجذبہ سے منایا جا رہا ہے بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ سی پیک کے منصوبوں کی بدولت نہ صرف صوبہ بلوچستان اور ملک پاکستان ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا بلکہ علاقائی ترقی و خوشحالی کا سورج بھی نئی آب وتاب کے ساتھ طلوع ہو گا۔ نوجوان نسل قوم کا مستقبل ہونے کے ناطے ملکی ترقی، خوشحالی اور اپنے روشن مستقبل کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں
مزیدخبریں