کراچی : رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ

07:01 PM, 14 Aug, 2024

(ویب ڈیسک )   کراچی کے جناح اسپتال میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ ہوگیا۔ 

ذرائع کے مطابق  کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا تھا۔ مریض کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ  32 سالہ اس متاثرہ مریض کو تشویشناک حالت میں اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں