ویب ڈیسک:پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے پا گئے۔
ذرائع ابلاغ کےمطابق دونوں بورڈز نے ایک ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے امور پر معاملات کو فائنل کر لیا،چیمپئینز ٹرافی پر اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔
چیمپئینز ٹرافی کی تمام تر تیاریوں کا کام حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے،چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی خود اعلان کرےگی، چیمپئنز ٹرافی پر کل تک آئی سی سی کی جانب سے باضابطہ اعلان متوقع ہے۔