عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج 

03:05 PM, 14 Feb, 2024

 ویب ڈسک: این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ہے۔

مزیدخبریں