سندھ میں ساینوفام ویکسین پر پابندی کی تردیدی ٹویٹ جاری

04:28 PM, 14 May, 2021

شازیہ بشیر

کراچی ( پبلک نیوز) ترجمان سندھ حکومت نے ساینوفام ویکسین پر سندھ میں پابندی کی تردید ٹویٹ جاری کردی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کے مطابق سندھ میں کورونا ویکسین ساینو فام پر کوئی پابندی نہیں۔ صرف تازہ ڈوز کو مخصوص وقت تک محدود کیا گیا ہے۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ ساینوفام کی محدودیت پہلی ڈوز لگوانے والوں کی خاطر محدود کی گئی ہے۔

مزیدخبریں