پاکستان کے معروف و ممتاز فنکار فاروق قیصر عرف انکل سرگم انتقال کر گئے۔ فاروق قیصر کے نواسے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان، اسد عمر، مسرت جمشید چیمہ، خلیل الرحمان قمر سمیت متعدد سیاستدانوں اور شوبز ستاروں نے فاروق قیصر عرف انکل سرگم کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے
ترجمان سندھ حکومت نے ساینوفام ویکسین پر سندھ میں پابندی کی تردید ٹویٹ جاری کردی
سورج نے ایک بار پھر شہریوں کا امتحان لینے کی ٹھان لی۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
عید قرباں پر گائے کو تو فرار ہوتے دیکھا ہوگا ہے لیکن چھوٹی عید پر گھوڑا بگھی لے کر ہی فرار ہو گیا