بنگلہ دیش پریمیئر لیگ  ڈرافٹ،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل

03:02 PM, 14 Oct, 2024

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ  ڈرافٹ، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 11 ویں سیز ن کے لئےکھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی بی پی ایل کے اگلے ایڈیشن کے لئے منتخب ہوگئے،وسیم جونیئر،حیدرعلی،عثمان خان چٹاگانگ کنگز کی ٹیم میں شامل ہیں۔فہیم اشرف،جہانداد خان،محمد علی فارچون باریشل جبکہ محمد حسنین، محمد نواز کھلنا ٹائیگرز کا حصہ بن گئے۔

خوشدل شاہ، عاکف جاویدغضنفر علی رنگپور رائیڈرز کے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ صائم ایوب ،میر حمزہ، شاہنواز دھانیڈھاکا کیپیٹلز جبکہ سعد نسیم دربار راج شاہی کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔

مزیدخبریں