ویب ڈیسک: رؤف حسن کے اندرون اور بیرون ملک ہوشربا اور تہلکہ خیز مراسلات اور پیغامات کا سلسلہ جلد منظرِ عام پر آنے والا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مخصوص سیاسی جماعت کی لیڈرشپ کے بیرونی عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ اور روابط کی تہلکہ خیز معلومات جلدمنظر عام پر آ رہی ہیں۔
ملک میں مختلف طریقوں سے انتشار پھیلانے کے اور بھی تانے بانے بھی جلد سامنے آ رہے ہیں۔