سروسز ہسپتال میں زیر علاج کیمپ جیل کا قیدی فرار

08:15 PM, 15 Aug, 2024

(ویب ڈیسک ) لاہور کے   سروسز ہسپتال میں زیرعلاج کیمپ جیل کا قیدی فرار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق   ملزم احسن کو علاج کے سلسلہ میں سروسز ہسپتال لایا گیا تھا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ  دوران علاج قیدی پولیس اہلکار کو دھکا دے کر فرار ہوا، ملزم احسن سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے باعث کیمپ جیل میں قید تھا۔

مزیدخبریں