لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 'میں چاہوں گا کہ وہ لوگ گزشتہ دنوں مجھ سے رابطے میں رہے، وہ اپنا ٹیسٹ کرالیں، اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے'۔