آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

10:38 AM, 15 Jul, 2023

احمد علی
راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ایرانی عسکری اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ دفاع اورسکیورٹی سے متعلق دو طرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دوسری‌جانب‌ جنرل عاصم منیر کے دورہ ایران کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
مزیدخبریں