آج موسم کیسا رہے گا؟

10:47 AM, 15 Mar, 2021

شازیہ بشیر

کوئٹہ (پبلک نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ زیارت میں موجودہ درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار کیا گیا۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 7ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ قلات میں موجودہ درجہ حرارت8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موسم کا حال بتانے والے محکمے کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں موجودہ درجہ حرارت16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں