پشاور: وزیر بلدیات وقانون اکبر ایوب خان کورونا کا شکار

07:43 PM, 15 Mar, 2021

احمد علی
پشاور (پبلک نیوز) وزیر بلدیات وقانون اکبر ایوب خان کورونا کا شکار، وزیر بلدیات وقانون اکبر ایوب نے اپنے آپکو گھر میں قرنطینہ کیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ کورونا ٹسٹ مثبت آیا ہے۔ دفتری امور بذریعہ ویڈیو لنک گھر سے چلاوں گا۔ کورونا کے خلاف جنگ میں عوام سے دعاوں کی خصوصی اپیل ہے۔ عوام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیںاکبر ایوب خان نے کرونا مثبت آنے کے بعد جاری کیے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ماسک، سینٹائزر اور سماجی فاصلہ رکھیں۔
مزیدخبریں