سمندری طوفان کے سبب محکمہ موسمیات نے 17 تا 20 مئی ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، تھر، عر کوٹ اور سانگھڑ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ لاہور کا کورونا ویکسینیشن سنٹر کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ
شہر کے تمام کروونا ویکسینیشن سنٹر کھل گئے ہیں ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا ہے کہ دو روز بعد آج پھر سے لوگوں کو کروونا ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری ہے
سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک تدریسی عمل کے لئے بند رہیں گے
لنڈا بازار آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ لنڈا بازار ایک مرتبہ پھر شدید آگ کی لپیٹ میں آ گیا