صادق آباد: لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

02:09 PM, 15 May, 2021

شازیہ بشیر

صادق آباد ( پبلک نیوز) لنڈا بازار آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ لنڈا بازار ایک مرتبہ پھر شدید آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ درجنوں پتھارے جل کر خاکستر۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال نہ معلوم ہو سکی۔ شدید آگ سے لاکھوں کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔

ریسکیو کی امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں۔

مزیدخبریں