گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف

03:55 PM, 15 May, 2021

شازیہ بشیر

ویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے ایک آن لائن اور آسان طریقہ صارفین کو بتایا ہے جس سے صارف گھر بیٹھ کر اپنی شکایت درج کروا سکتا ہے۔ آن لائن شکایت کا طریقہ کار پی ٹی اے کی شکایت کی ویب سائٹ پر دیا گیا ہے.

ویب سائٹ پر دی گئی ہدایت پر عمل کر ک شکایت درج کروائی جاسکتی ہے۔ دی لاسٹ اینڈ اسٹولن ڈیوائس سسٹم کے تحت صارفین اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں جس پر اپنے گمشدہ موبائل کی تفصیلات بتانی ہوں گی۔

مزیدخبریں