پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،15 ستمبر2021

04:10 PM, 15 Sep, 2021

شازیہ بشیر
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے۔ افغانستان میں کیا ہو گا کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔ طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے جنوبی پنجاب کو با اختیار بنانے کے لیے حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو اختیارات باقاعدہ سونپ دیئے گئے دنیا بھر میں مقبول ویڈیو اپلوڈنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے حوالے سے صارفین کو کچھ مسائل پیش آ رہے ہیں۔ یہ مسائل خاص طور پر کری ایٹرز اور کنٹنٹ اپلوڈرز کو در پیش ہیں سی سی اے کے 20 کھلاڑیوں سمیت کُل 191 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ مل گئے ہیں آئی فون کے نئے ماڈل کا انتظار کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری آ گئی۔ ایپل نے اپنا نیا فون لانچ کر دیا ہے۔ جس کے لیے گزشتہ روز خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا
مزیدخبریں