پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 16 فروری 2021
06:57 PM, 16 Feb, 2021
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اسلام آباد میںاعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیرالتوا معاملے پر تفصیلی غور وخوض کیاگیا، متفقہ فیصلہ ہوا کہ آئین میں تبدیلی کا حق صرف پارلیما ن کو حاصل ہے اسپیکر کے کی اجازت بغیر اپوزیشن لیڈر کوگرفتارکیاگیاہے، سندھ حکومت ہوش کے ناخن لے، اگر پی ٹی آٸی نے دھرنادیاتوپھرانکولگاپتاجاٸے گا، وفاقی وزیر علی زیدیپی بی 20 پشین کے ضمنی الیکشن کے مکمل 113 یونین کونسلوں کے نتائج، جے یو آئی پاکستان کے امیدوار صوبائی اسمبلی عزیز اللہ آغا 24965 ووٹ لیکر کامیابنام بتائیں ، کس نے اور کب بیک ڈور رابطہ کیا؟ قوم سے چھپائیں نہیں، نام بتائیں، اپنی گھٹیا سیاست چمکانے کے لئے مریم نواز کا نام استعمال کر رہے ہیں، کچھ شرم، کچھ حیا کریں، لیگی رہنما طلال چوہدری کا وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعملوزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے پاکستان میں قطر کے سفیر سعود عبدالرحمن الثانی کی ملاقات، ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، پاکستانیوں کے لئے قطر ویزا میں سہولیات کے حوالے سے بات چیت، قطری سفیر کی طرف سے وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو قطر دورے کی دعوت