فیصل آباد کے علاقہ ڈج کوٹ میں لاقانونیت کی انتہا

02:15 PM, 16 Mar, 2021

شازیہ بشیر

فیصل آباد (پبلک نیوز) ڈج کوٹ میں لاقانونیت کی انتہا ہوگئی۔ گاوں کے وڈیروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی۔ پنچایت میں نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ ڈج کوٹ میں وڈیروں کی لگائی گئی عدالت فیصلہ کیا جس کے بعد میں پنچایت میں نوجوان کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ غریب اور امیر کے لئے قانون الگ ہوگیا۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود پولیس نے معاملے پر چپ سادھ لی۔

مزیدخبریں