پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 16 مارچ 2021

04:01 PM, 16 Mar, 2021

شازیہ بشیر

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مریم نواز سے معذرت کر لی ہے۔

مسلم لیگ ن کا نوازشریف کو واپس بلانے جبکہ پی پی پی کا استعفے دینے سے صاف انکار ،،پی پی پی نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ جبکہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کی طرف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے پر مولانا عبدالغفورحیدری کو ہرانے کا حساب مانگ لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کاپی ڈی ایم اجلاس میں خطاب کے دوران سابق صدر آصف زرداری کی گفتگو کا جواب، ذرائع

الیکشن کمیشن کو ڈسکہ کا الیکشن تو نظر آگیا لیکن سینیٹ میں جو کچھ ہوا وہ نظر نہیں آیا، میرے خلاف شروع دن سے ہی پراپیگنڈا ہورہا ہے،میں اپنے کام سے کام رکھتا ہوں، مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، عثمان بزدار

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے تمام اخراجات اٹھائے گے، پی سی بی

مزیدخبریں