ویب ڈیسک: صنم جاوید کے سینٹ کے کاغذات پر دستخط کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشنر پنجاب نے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذات پر جیلوں میں دستخط کروانا ہمارا اختیار نہیں۔
صنم جاوید کے والد نےکاغذات پر دستخط کیلئے عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ صنم جاوید کے والد اور والدہ الیکشن کمیشن آفس سے واپس روانہ ہوگئے۔