نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر کی ہدایات کے مطابق آج سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اور بین الصوبائی ٹریفک کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد آج سے ملک بھر میں مسافروں سفر کر سکیں گے
گڈاپ میں پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، فارم ہاؤس میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور ڈانس پارٹی منعقد کرنے والے شخص سمیت 19 مہمان گرفتار
موٹروے پولیس سنٹرل زون نے دس دن سے لاپتہ ابنارمل لڑکی کو والدین سے ملوا دیا۔ پٹرولنگ افسران نے ایف اپف سی چوک کے قریب ابنارمل لڑکی کو سڑک کے اوپر چلتے دیکھا
پاکستان کی نامور سیاستدان اور بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں، تین بار رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والی بیگم نسیم ولی شوگر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھیں
مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی مزید انکوائری کی ضرورت نہیں ، ثبوت عوام کے سامنے ہیں ، عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کیا جائے ٗعمران صاحب نے رنگ روڈ منصوبے میں بھی ’چالاکی‘ سے وہی کچھ کیا جو چینی، آٹا سکینڈل سبسڈی میں کیا ٗیہ تسلسل ہے کہ چوری کے حکم دو، پھر دیہاڑی لگاو، افسروں سے کام کراو اور پھر ان کو قربانی کا بکرا بنائو