مریم اورنوازشریف وطن کب واپس آئیں گے؟تاریخ سامنےآگئی

03:02 PM, 16 Nov, 2024

ویب ڈیسک: صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آج رات وطن واپسی متوقع  ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ  نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل ہیں،لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، لاہور ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد استقبال کے لیے جمع ہونے کا امکان ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے کی توقع ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے ایئرپورٹ اور شہر کے اہم مقامات پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں