مریم نواز کی کابینہ میں اہم تبدیلیاں

10:44 AM, 16 Oct, 2024

ویب ڈیسک: مریم نواز کی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کو ہاؤسنگ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔

چیف سیکرٹری نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا۔رشید اقبال کو محمکہ زکوۃ اینڈ عشر کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔ 

چیف سیکرٹری پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں