سپریم کورٹ کی وضاحت، الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم ، دوبارہ بدھ کو بلائے جانے کا امکان

04:01 PM, 16 Sep, 2024

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق ڈی جی لا کی طرف سے سپریم کورٹ کی وضاحت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اعلی سطح اجلاس ختم ہوگیا، ممبر پنجاب نے اجلاس میں شرکت نہ کی۔

ذرائع کے مطابق  ڈی جی لا کی طرف سے سپریم کورٹ کی وضاحت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی،اجلاس میں سپریم کورٹ کی وضاحت سے متعلق لائحے عمل اپنانے کا کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ   الیکشن کمیشن کا بدھ کو دوبارہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں