پشاور (پبلک نیوز) چینی فی کلو 105 سے 110 روپے پرمارکیٹ میں دستیاب ہے۔ برانڈیڈ گھی اور آئل 305 فی کلو اور لیٹر پر فروخت ہورہا ہے۔ عام گھی 250 روپے فی کلو اور تیل 240 روپےلیٹرپر دسیاب ہے۔
دال مسور فی کلو 160 روپے پر دستیا ہے۔ دال ماش 280، دال چنا 170، لوبیا 220 روپے فی کلوپرفروخت جاری۔ چاول سیلہ اول 160، موٹا چاول 80روپے فی کلوپر دستیاب ہے۔ چنا180 سے 150 روپے فی کلو کوالٹی کے حساب سے دسیاب ہے
بیسن مٹر والا 120روپے اور بیسن دال والا 140روپےپرفروخت ہورہا ہے۔ ڈبے والا دودھ فی لیٹر 160 سے 170 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔