لیگی صدرمیاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے

04:50 PM, 17 Aug, 2024

 ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب براستہ ایکسپریکس وے سے ہوتے ہوئے مری اپنی رہاش گاہ پہنچی ہیں۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ساتھ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اورمریم اورنگزیب بھی موجود ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سخت سیکورٹی میں مری پہنچی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دو تین دن مری میں ہی قیام کریں گئی۔ 

اضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مری میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدرات کریں بھی گئی۔  

مزیدخبریں